کرپٹو مارکیٹ سے پیسہ نکل رہا ہے۔ اسٹیبل کوائنز یعنی ایکسچینجز پر ٹریڈرز کے ڈالرز کی سپلائی 30 دنوں میں 14.2 ارب ڈالر کم ہو گئی۔ یہ جون 2022 کے بعد سب سے تیز کمی ہے۔
بٹ کوائن تقریباً 74,000 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے، جو حالیہ خریداروں کی اوسط قیمتِ خرید 75,600 ڈالر سے کم ہے۔ ان کے سکوں میں سے صرف تقریباً 35 فیصد منافع میں ہیں۔
Telegram ↗